Monday, 7 January 2013

banok kareema

ایک غلام معاشرے میں کہیں بھی عورتیں کم درجہ نہیں ہو سکتی ، وہ بندوق چلا سکتی ہیں ، انقلاب کے ہر شعبے میں مردوں سے پیچے نہیں ہوتے ، مگر اس کردار کو نبھانے کے لیے انقلابی پارٹی اور انقلابی تنظیم کا ہونا ضروری ہے اور اس پارٹی کی مثبت سوچ اور معاشرے میں مثبت کردار ہو اور وہ مکمل طور پر عوامی ہو اور اس کی سوچ اور فکر عوام سے وابستہ ہوں ۔
 
                                       
ایک عام بلوچ اور ایک گوریلا کمانڈر میں کیا فرک ہے؟
فرک کچھ واضع نہیں اگر ہے تو صرف اپنا کہ ایک عام بلوچ جب بستر سے اٹتا ہے تو اپنے اور اپنی خاندان کے لئے اور ایک گوریلا کمانڈر اپنی سر جب ایک پھتر سے اٹاتا ہے تو ساری قوم کے کیلئے کیونکہ گوریلا کی نیند بھی ایک انقلاب کی نشان دہی دیتا ہے اور ایک عام آدمی کی نیند اسکی ناکام موت بھی ہوسکتی ہے...
    بانک کریمہ بلوچ  (سینئر وائس چیئر پرسن بی ایس او آزاد)

No comments:

Post a Comment