Monday, 7 January 2013

charter of balochistan















"چارٹر آزادی کے بعد اس آزادی کو قاءم رکھنے کا سلیقہ بتارہی ہے، چارٹر یہ بھی بتارہی ہے ہم نے آنے والے بلوچستان میں کس قانون کے تحت برابری، انصاف اور جمہوری نظام ک رائج کرکے اداروں کو منظم بنانا ہے۔ قومی اداروں کو شخصیات کے حصار سے نکال کر کس طرح قانون کو با اختیار بنانا ہے۔ دنیا کے ساتھ ہمارے (بلوچ ریاست کے) کس نوعیت کے تعلقات ہونے چاہیں۔
بلوچ قومی تحریک میں خون پسینہ بہانے والے ایک عام سپاہی سے لیکر ایک کمانڈر اور محب وطن بلوچ عوام میں کس طرح اتحاد و اتفاق کو فروغ دینا ہے۔ میں میں، تو تو سے نکل کر کس طرح اجتماعی سوچ اور فکر سے اپنے قومی مسائل کو باہمی مشورہ سے اور قانون کی روشنی میں حل کرنا ہے۔ ایسانہ ہوکہ آزادی کے بعد ہم اپنی قومی ریاست سنوارنے تعمیر نو کی بجائے آپس میں طاقتور بننے کی دوڑ جیسے مسائل میں الجھ پڑیں۔"
_____________
(اللہ بخش بلوچ)
___________
چارٹر کی روشنی سے کون خوفزدہ۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment