Tuesday 12 February 2013

Dakki Firing (Balochistan)





 دکی(شوران رپورٹر) دکی میں دو گروہوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک اوردو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے ناصر آباد میں دو گروہوں میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص حاجی کمال ہلاک جبکہ دو افراد رحم الدین اور فصیح شدید زخمی ہوگئے پولیس نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے.

 

No comments:

Post a Comment