Wednesday 13 February 2013

kachlak (balochistan)

کچلاک کے قریب ٹوڈی کار اور ٹرک میں تصادم ،ڈرائیور سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

کوئٹہ(شوران رپورٹر)کچلاک کے قریب ٹوڈی کار اور ٹرک میں تصادم ،ڈرائیور سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد جان بحق،حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوئی،پولیس،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ سے چمن کے لئے جانے والی ٹوڈی کا ر EEG.656کچلاک کلی شےخان کے قریب کراس کے دوران تےز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی،جس کے باعث ٹو ڈی
کا ر ڈرائیور سمیت 8افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں ماں،باپ،تین سگے بھائی اور دو کزن شامل ہیں ۔

No comments:

Post a Comment