Wednesday 13 February 2013

Manji Poor Firing (Balochistan)




مانجھی پور میں دو گروپوں میں تصادم
مانجھی پور(شوران رپورٹر)بلوچستان کے علاقے مانجھی پور میں دو گروپوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں1شخص ہلاک جبکہ3زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق مانجھی پور کے علاقے گوٹھ شادن قندرانی تھانہ آرڈی238میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں1شخص مٹھا خان جاں بحق جبکہ 3افراد محمدعمر، علی نواز، حدے خان زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

No comments:

Post a Comment