Wednesday 13 February 2013

Motor Cycle Snacthing (Balochistan)




بلوچستان کے علاقے میں ہرنائی میں نامعلوم موٹر سائیکل لے اڑے
ہرنائی (شوران نیوز) بلوچستان کے علاقے میں ہرنائی میں نامعلوم موٹر سائیکل لے اڑے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ شخص کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ہرنائی کے علاقہ کلی زرمانہ میں محمد انور اور محمد یوسف کی موٹر سائیکلیں انکے گھروں کے اندر سے نامعلوم افراد لےکر فرار ہوگئے پولیس کو اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی محمد رفیق اور ایس ایچ او صد ر پولیس تھانہ ہرنائی سجاد احمد جائے موقع پر پہنچ کرنامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ایک شخص کو شک کی بناءپر گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گھروں کی اندر سے موٹر سائیکل چوری کرنے کے بعد شہریوں شدید خوف وہراس پھیل گیا ڈی ایس پی پولیس محمد رفیق نے مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موٹر سائیکل چوری ملوث میں افراد کو جلد گرفتار کرلے گئے انہوں نے کہا کہ پولیس نے شہر کے داخلی و خاری راستوں پر ناکے لگائے ہیں۔

No comments:

Post a Comment